واضح رہے کہ معطل ڈی ایس پی دیویندر سنگھ کو گزشتہ بدھ کو ہی جموں لایا گیا تھا اور آج انھیں این آئی اے عدالت میں پیش کیا گیا۔
این آئی اے نے پہلے ہی دیویندر سنگھ کو اسلحہ ایکٹ اور غیر قانونی سرگرمیوں کے روک تھام کے ترمیم شدہ ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔