ETV Bharat / state

Volley Ball Tournament at Awantipora اونتی پورہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے والی بال ٹورنامنٹ منعقد - پلوامہ ضلع کے اونتی پورہ

پلوامہ ضلع کے اونتی پورہ میں سی آر پی ایف 130 بٹالین کی جانب سے آج والی بال ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں ضلع کے مختلف علاقوں کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

اونتی پورہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے والی بال ٹورنامنٹ منعقد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 20, 2023, 5:36 PM IST

اونتی پورہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے والی بال ٹورنامنٹ منعقد

اونتی پورہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع کے اونتی پورہ میں سی آر پی ایف 130 بٹالین کی جانب سے آج والی بال ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا۔اس ٹورنامنٹ میں ضلع کے مختلف علاقوں کی ٹیموں نے حصہ لیا۔مقامی باشندوں نے ٹورنامنٹ کو لے کر زبردست جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔

ٹورنامنٹ کا افتتاح سی آر پی ایف کے ڈی آئی جی آلوک اوستھی نے کیا جبکہ اس موقع پر ایس ایس پی اونتی پورہ اعجاز زرگر اور، دیگر عہدیدار موجود تھے اس موقع پر والی بال ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ کو دیکھنے کے لیے شائقین کھیل کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی اور ٹیموں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے تالیاں بجاتے رہے۔

اس موقع پر میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈی آئی جی سی آر پی ایف ساوتھ آلوک اوستھی نے بتایا کہ سیوک ایکشن پروگرام کے تحت کھیل سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے کام کرتی رہتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Recruitment Of Sports Coaches جموں و کشمیر میں کھیل کود کے لیے کوچز کی تقرری

انہوں نے کہاکہ آج پہلی بار اونتی پورہ میں والی بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا ہے تاکہ نوجوان نسل کا دھیان منشیات اوردیگر بری عادات سے بچایا جا سکے۔واضح رہے کہ اونتی پورہ میں گزشتہ دو ماہ سے سیوک ایکشن پروگراموں کے تحت مختلف پروگرام منعقد کیے ہیں جن میں خاصکر میڈیکل کیمپس منعقد کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.