ETV Bharat / state

سی آر پی ایف اہلکار نے خودکشی کی - CRPF man

ساتھیوں نے انہیں علاج ومعالجے کے لیے اسپتال لے جانے کی کوشش کی تاہم وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے۔

سی آر پی ایف اہلکار نے خودکشی کر لی
سی آر پی ایف اہلکار نے خودکشی کر لی
author img

By

Published : Sep 16, 2020, 2:24 PM IST

جنوبی کشمیر کے لیتہ پورہ میں سی آر پی ایف اہلکار نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق 185بٹالین سی آر پی ایف لیتہ پورہ کیمپ میں تعینات کانسٹبل ٹی سری نواس نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔

بتایا جاتا ہے کہ اگرچہ اسکے ساتھیوں نے انہیں علاج ومعالجے کے لیے اسپتال لینے کی کوشش کی تاہم وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا تھا۔

اونتی پورہ پولیس نے اس معاملے کے حوالے سے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.