ETV Bharat / state

CRPF organises free medical camp سی آر پی ایف کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سی آر پی ایف کی 182 بٹالین کی جانب سے آج ضلع پلوامہ کے بینڈزو علاقے کے گورنمنٹ ہائی سکول میں ایک مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں مقامی باشندوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔شرکت کرنےو الوں میں لوگوں میں خواتین کی تعداد زیادہ تھی۔

سی آر پی ایف 182 فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Jun 8, 2023, 5:09 PM IST

سی آر پی ایف 182 فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پلوامہ :مرکز کے زیر انتظام یو ٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ہبینڈزو علاقے کے گورنمنٹ ہائی اسکول میں آج سی آر پی ایف کی 182 بٹالین کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ہینڈرو اور اس کے اطراف میں رہنے والے باشندوں نے طبی میں شرکت کی۔ بڑی تعداد میں لوگوں نے اپنا علاج معالجہ کرایا۔ اس موقع پر نہ صرف لوگوں کی بیماریوں کی تشخیص کی گئی بلکہ مفت ادویات بھی تقسیم کی گئی جسکو لوگوں نے کافی سراہا۔ جبکہ اس موقع پر اسکولی بچوں کا بھی طبی معائنہ کیا گیا۔

مقامی لوگوں کے مطابق کہ اس میڈیکل کیمپ میں ہر بیمار کا اچھے ڈھنگ سے علاج کیا گیا جبکہ مفت ادویات بھی فراہم کی گئی اور یہ ایک اچھی شروعات ہے اور اس سے غریب لوگوں کو بڑی حد تک راحت ملے گی۔ اس مفت طبی کیمپ میں علاقے کی مرد و زن کے ساتھ ساتھ اسکول کے بچوں نے بھی شرکت کی جن کا سرکاری ڈاکٹروں کے علاوہ سی آر پی ایف کے ڈاکٹروں نے طبی جانچ کی اور انہوں مفت ادویات فراہم کی گئی جبکہ انہوں ماہرانہ مشورہ بھی دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Anti Drug Addiction Day کولگام میں نشہ مکت بھارت مہم کا انعقاد

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ضلع پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے اس طرح کے طبی کیمپوں کا مسلسل انعقاد کیا جارہا ہے جہاں یہاں کے مقامی لوگ مستفید ہورہے ہے۔ جبکہ سی آر پی ایف مدت گار ہیلپ لائن کے زریعہ بھی لوگوں کی مدد کررہا ہیں۔سی آر پی ایف نے کہاکہ مستقبل میں بھی اس طرح کے کیمپوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.