ETV Bharat / state

ایل او سی پر ایک بار پھر چنگ بندی کی خلاف ورزی - pakistan

بھارتی افواج کی جانب سے پاکستانی حدود میں مبینہ فضائی حملے کے بعد سے ایل او سی پر حالات کشیدہ ہیں۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Feb 27, 2019, 10:01 AM IST

کورٹ سیکٹر پر بھارت-پاکستان افواج کے درمیان ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیاہے۔

تاہم ابھی تک کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

کچھ میڈیا رپوٹس کے حوالے سے خبریں آرہی ہیں کہ بھارتی فضائیہ کی مبینہ کارروائی کے بعد پاکستان مستعد ہوگیا ہے اور اس نے حالات کو دیکھتے ہوئے سیال کورٹ ودیگر سرحدی حدود میں ٹینک تعینات کردیئے ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

neelu

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.