ETV Bharat / state

جموں: کورونا وائرس کے سبب کھیل سرگرمیاں معطل - کورونا وائرس

جموں و کشمیر انتظامیہ نے مرکزی علاقے میں کورونا وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے جموں کھیل کونسل کے تمام مراکز میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو معطل کرنے کی ہدایت دی۔

جموں: کورونا وائرس کے سبب کھیل سرگرمیاں معطل

author img

By

Published : Mar 12, 2020, 6:53 PM IST

ضلع کھیل افسر نے حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کھیل کونسل کے سکربٹری کی ہدایت پر مرکزی علاقے کے تمام کھیل مراکز میں 13 مارچ سے کھیلوں کی سرگرمیوں کو معطل کیا جاتا ہے۔

تمام کوچ اور ٹرینرز کو ان احکامات پر عمل کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ بدھ کو سرینگر انتظامیہ نے تمام کھیل اسٹیڈیم کو بند کرنے کی ہدایت کی تھی۔

یاد رہے کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس یعنی کووڈ-19 کو ’’عالمی وبا‘‘ قرار دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.