ETV Bharat / state

کوروناوائرس: زچہ بچہ ہسپتال شیر باغ میں صفائی مہم - کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر

کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اور اس مہلک وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے میونسپل کونسل اننت ناگ کی جانب سے گزشتہ کئی روز سے مسلسل سینٹائزیشن مہم چلائی جا رہی  ہے۔

کوروناوائرس: زچہ بچہ ہسپتال شیر باغ میں صفائی مہم

author img

By

Published : Apr 2, 2020, 8:31 PM IST

جنوبی کشمیر میں میونسپل کونسل اننت ناگ کے چیئرمین ہلال احمد شاہ کی سربراہی میں ایک ٹیم نے شیر باغ میں قائم( ایم سی سی ایچ) میٹرنٹی اینڈ چائلد کیئر ہسپتال میں سینٹائزیشن مہم چلائی گئی۔

کوروناوائرس: زچہ بچہ ہسپتال شیر باغ میں صفائی مہم

اس مہم کے دوران ہسپتال کے اندرون بیرون، احاطے، دیواروں کے ساتھ ساتھ تمام واڈوں، لیبر روم، آپریشن تھیٹر، او پی ڈی کی صاف و صفائی کی گئی اور جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا گیا۔

کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اور اس مہلک وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے میونسپل کونسل اننت ناگ کی جانب سے گزشتہ کئ روز سے مسلسل سینٹیشن مہم چلائی جا رہی ہے۔ جس دوران ضلع کے مختلف مقامات خاص کر ہسپتالوں بس اسٹینڈز اور گنجان آبادی والے مقامات کی صاف و صفائی کا کام عمل میں لایا گیا..

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.