ETV Bharat / state

کورونا وائرس: کشتواڑ میں دفعہ 144 نافذ

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 9:16 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ڈپٹی کمشنر نے کورونا وائرس کے پیش نظر ایک حکمنامہ جاری کیا جس کے تحت کشتواڑ میں دفعہ 144 نافذ کیا گیا۔

کورونا وائرس: کشتواڑ میں دفعہ 144 نافذ
کورونا وائرس: کشتواڑ میں دفعہ 144 نافذ

اس دوران ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے صاف صفائی کا خاص خیال رکھا جائے اور ہاتھ بار بار صابن اور پانی سے دھوئیں، اتنا ہی نہیں بلکہ کھانسی، زکام، بُخار والوں سے دور رہیں اور جو لوگ کھانسی، بخار کے مریض ہیں، وہ فوری طور پر ہمارے کنٹرول روم ہیلپ لائن نمبرز پر رابطہ کریں اور ان کا چیک اپ کیا جائے گا تاکہ لوگوں کو اس وباؤ سے نجات مل سکے۔

کورونا وائرس: کشتواڑ میں دفعہ 144 نافذ
کورونا وائرس: کشتواڑ میں دفعہ 144 نافذ

واضح رہے کہ آج کے بلیٹن کے مطابق 85 افراد کے نمونے جانچ کے لیے بھیجے گئے ہیں جن میں سے 77 نمونوں کی رپورٹ منفی جبکہ دو نمونوں کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ 6 نمونوں کی جانچ ابھی آنا باقی ہے۔

مرکزی حکومت کی جانب سے ٹریول ایڈوائزری کے مطابق متاثرہ ممالک سفر کرنے والے افراد سے کہا گیا ہے کہ وہ رضاکارانہ طور واپسی کی تاریخ سے 14 روز کے لئے علاحدہ رہیں۔ گھروں میں الگ تھلگ رکھے گئے افراد کو صلاح دی گئی ہے کہ وہ ہوا دار کمرے میں جس کے ساتھ اٹیچڈ بیت الخلاء بھی موجود ہوں، میں یہ ایام گزاریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.