ETV Bharat / state

رامبن: ضلع ہسپتال میں مریضوں کے لیے او پی ڈی کھل گئی - کوروناوائرس

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں آج ضلع ہسپتال کی او پی ڈی کو تقریبا پانچ ہفتوں کے بعد مریضوں کے لیے کھول دی گئی۔

رامبن: ضلع ہسپتال میں مریضوں کے لیے او پی ڈی کھل گئی

author img

By

Published : May 4, 2020, 8:30 PM IST

ضلع انتظامیہ نے مریضوں کے لیے آج ضلع ہسپتال کی او پی ڈی کھول دی جس سے پسماندہ طبقے کے لوگوں خاص کر مریضوں نے راحت کی سانس لی ہے۔

رامبن: ضلع ہسپتال میں مریضوں کے لیے او پی ڈی کھل گئی

اس دوران ہسپتال میں مریضوں اور تیماداروں کا رش دیکھنے کو ملا۔ ضلع ہسپتال میں ماہر امراض ڈاکٹروں نے مریضوں کا علاج کرنا شروع کر دیا ہے۔

انتظامیہ نے کروانا وائرس کے مشتبہ مریضوں کے لیے الگ تھلگ ہسپتال کا قیام ٹراما سنٹر رامبن میں( کووڈ-19) بنا کر پولیس کو ڈیوٹی پر تعینات کر دیا ہے تاکہ مشتبہ مریض مدت پوری ہونے سے قبل ہسپتال سے فرار ہوکر دوسروں کو اس بیماری میں مبتلا نہ کرسکیں۔

واضح رہے کہ رامبن کو حکومت نے اورنچ زون قرار دیا ہے ۔ انتظامیہ نے لاک ڈاون برقرار رکھتے ہوئے ضروی اشیاء خریدنے کے لیے بنشوں میں نرمی لائی ہے۔ اس سے قبل ضلع مجسٹریٹ نے ایک حکم نامہ جاری کیا جس کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کو عام مریضوں کے لیے او پی ڈی کی سہولیات بہم رکھنے کے احکامات جاری کئے ہیں جس کئی مرض میں مبتلا مریضوں نے راحت کی سانس لی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.