جمیانگ سرینگ نمگیال نے یہ فنڈ لداخ میں کووڈ 19 کی جانچ کے لیے ایک لیبارٹری کھولنے، مختلف ضرورت کی مشینیری خریدنے، ماسکس، سینٹائزرز اور بھی مختلف ضرورت کے ساز و سامان کے لئے واگذار کیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی جموں و کشمیر کے تمام رکن پارلیمان نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے فنڈ واگزار کیا تھا۔