ETV Bharat / state

کوروناوائرس: کشمیر میں سرکاری تعمیراتی کام شروع کیا جائے گا - صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے نے سرینگر میں پریس کانفرنس

کورونا وائرس کو پھیلاؤ سے روکنے کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کے دوران وادی کشمیر میں سرکاری تعمیراتی کام شروع کیا جائے گا تاکہ محدود اقتصادی عمل کا آغاز ہوسکے۔

کوروناوائرس: کشمیر میں سرکاری تعمیراتی کام شروع کیا جائے گا

author img

By

Published : Apr 29, 2020, 11:31 PM IST

صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے نے سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری تعمیراتی کام طبی ضابطہ اخلاق کے تحت شروع کیا جائے گا-

کوروناوائرس: کشمیر میں سرکاری تعمیراتی کام شروع کیا جائے گا

پولے نے کہا کہ وادی کے بیشترعلاقوں میں منریگا اور دیگر چھوٹے چھوٹے سرکاری تعمیراتی کام بحال کیے جا چکے ہیں اور آنے والے دنوں میں اس میں سرعت لائی جائے گی-

انہوں نے کہا کہ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو علاقے میں سیمنٹ فیکٹرز کھول دی گئی ہیں تاکہ بیرونی ریاستوں کے 56000 مزدور اپنی روزی کما سکے-کووڈ 19 کے پھیلاؤ کے متعلق انہوں نے کہا کہ اگرچہ وادی کشمیر میں کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ وبا سماجی منتقلی کے مرحلے میں پہنچ گئی ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.