ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں فرنٹ لائن ملازمین میں ادویات تقسیم - غیر سرکرکاری تنظیمیں اور کئی دیگر افراد رضاکارانہ طور پر خدمات انجام

کوروناوائرس کے پیش نظر ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کے دوران انتظامیہ کے ساتھ ساتھ غیر سرکاری تنظیمیں اور کئی دیگر افراد رضاکارانہ طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

کوروناوائرس: بانڈی پورہ میں فرنٹ لائن ملازمین میں ادویات تقسیم

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 9:08 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ڈائریکٹوریٹ آف انڈین سسٹم آف میڈیسن کی جانب سے کوروناوائرس سے نمٹنے کے لیے کام کر رہے فرنٹ لائن ملازمین میں ضروری ادویات تقسیم کی گئی۔

کوروناوائرس: بانڈی پورہ میں فرنٹ لائن ملازمین میں ادویات تقسیم

انڈین سسٹم آف میڈیسن کی جانب سے آج باندی پورہ میں فرنٹ لائن ملازمین کو قوت بڑھانے کے لیے ادویات کے کٹس تقسیم کئے گئے جو رات دن کوروناوائرس کے خلاف جاری جنگ میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

بانڈی پورہ کے نوڈل افسر ڈاکٹر افتخآر غازی کا کہنا تھا کہ مرکزی حکومت، وزارت ایوش اور ڈی سی بانڈی پورہ کی ہدایت پر ان ملازمین میں یہ کٹس تقسیم کیے گیے۔

انہوں نے کہا کہ' یہ ادویات بلاک میڈکل افسران، ہلتھ وارکرس، آنگن واڈی وارکرس تقسم کی گئی۔اس دوران ایس ایچ او میر سلیم بھی موجود رہے۔

اس موقع پر ڈاکٹر امین کاوا کا کہنا تھا کہ' اس وبا کے خلاف ملک بھر میں جنگ جاری ہیں اور اس میں ہم ضرور فتح حاصل کریں گے ۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.