ETV Bharat / state

کوروناوائرس: جموں و کشمیر میں مزید پانچ کیسز مثبت - کوروناوائرس

روہت کنسل نے کہا کہ' آج نئے مثبت کیسز میں سے چار وادی کسمیر جبکہ ایک کیس جموں خطے سے ہے۔'

کوروناوائرس: جموں و کشمیر میں مزید پانچ کیسز مثبت

author img

By

Published : Apr 3, 2020, 6:12 PM IST

جموں و کشمیر میں آج کوروناوائرس کے مزید پانچ مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جس سے اب کیسز کی کل تعداد 75 ہوگئی۔

جموں و کشمیر انتظامیہ کے پرنسپل سکریٹری روہت کنسل نے ان کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر میں آج مزید پانچ افراد کو کوروناوائرس کے لیے مثبت پایا گیا۔ اس طرح اب معاملات کی کل تعداد 75 ہوگئی جن میں سے 70 سرگرم ہیں۔ '

کوروناوائرس: جموں و کشمیر میں مزید پانچ کیسز مثبت
کوروناوائرس: جموں و کشمیر میں مزید پانچ کیسز مثبت

روہت کنسل نے کہا کہ' آج نئے مثبت کیسز میں سے چار وادی کشمیر جبکہ ایک کیس جموں خطے سے ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'کوروناوائرس کے مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد جموں و کشمیر میں34 علاقوں کو ریڈ زون قرار دیا گیا ہیں۔ ان میں سے 24 وادی کشمیر میں ہیں جبکہ 10 جموں خطے میں ہیں- چار جموں، پانچ راجوری اور ایک ادھم پور میں ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.