ETV Bharat / state

کوروناوائرس: مدافعتی نظام کو مضبوط کرنے والی ادویات تقسیم - انسانی جانوں میں مضبوط مدافعتی نظام ہونا بہت ضروری

ماہرین کے مطابق کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے انسانی جانوں میں مضبوط مدافعتی نظام ہونا بہت ضروری ہے۔

کوروناوائرس: مدافعتی نظام  کو مضبوط کرنے والی ادویات تقسیم

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 9:50 PM IST

Updated : Apr 11, 2020, 10:04 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر رگھو لنگر اور ڈائریکٹر آیوش مشن کی ہدایات پر آج عفرانی قصبہ پامپور سب ڈسٹرکٹ ہسپتال میں جسم کو مضبوط مدافعتی نظام فراہم کرنے والی ادویات تقسیم کی گئی.

کوروناوائرس: مدافعتی نظام کو مضبوط کرنے والی ادویات تقسیم

ذرائع کے مطابق مدافعتی مضبوطی بخشنے والی ادویات ہسپتال عملے، سکیورٹی اہلکاروں اور فرنٹ لائن پر کام کرنے والے دوسرے افراد میں تقسیم کی گئیں۔

اس موقع پر جانکاری دی گئی کہ فی الوقت مدافعتی نظام کو بہتر بنانے کے لیے چودہ اقسام کی ادویات موجود ہیں جن کو فرنٹ لائن ورکرس میں تقسیم کیا جائے گا۔

ذرائع ابلاغ کے ساتھ بات کرتے ہوئے میڈیکل آفیسر آیوش میڈسنز پلوامہ ڈاکٹر الطاف نے کہا کہ ان کا محکمہ یہ ادویات نہ صرف قرنطینہ سینٹرز اور دیگر مقامات پر کام میں مصروف افراد میں تقسیم کریں گا بلکہ ریڈ زونوں میں بھی رہائش پزیر آبادی کو بھی فراہم کی جائیں گی۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے انسانی جانوں میں مضبوط مدافعتی نظام ہونا ماہرین کے مطابق بہت ضروری ہے۔

Last Updated : Apr 11, 2020, 10:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.