ETV Bharat / state

غیر ریاستی مزدوروں میں ضروری اشیاء تقسیم

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے تحصیل چاڈورہ میں آج گورنمنٹ ہائر سکنڈری اسکول میں انتظامیہ کی جانب سے ٹھہرائے گئے غیر ریاستی مزدوروں میں راشن تقسیم کیا گیا اور ساتھ ہی ان میں سینیٹائزر بھی تقسیم کیا گیا۔

غیر ریاستی مزدوروں میں ضروری اشیاء تقسیم
غیر ریاستی مزدوروں میں ضروری اشیاء تقسیم
author img

By

Published : Apr 5, 2020, 10:00 PM IST

کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر میں نافذ 15 اپریل تک لاک ڈاون ہونے کی وجہ سے یہ غیر ریاستی مزدور کام نہیں کرسکتے ہیں۔ چونکہ کوؤڈ-19 کے وبا کو روکنے کے لئے مرکزی حکومت نے اس لاک ڈاون کا اعلان کیا جس میں تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے بند ہیں تاکہ کوروناوائرس وبا اور اس کے انفیکشن کو مزید پھیلنے سے روکا جاسکے۔

ضلع میں کام کر رہے غیر ریاستی مزدوروں کے لیے رہنے کے ساتھ ساتھ لنگر بھی مہیا رکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کسی بھی قسم کی پریشانی یا مشکل کے وقت ان کو ضلع انتظامیہ کے ساتھ رابطہ کرنے کی ہدایات دی گئی ہے۔

غیر ریاستی مزدوروں میں ضروری اشیاء تقسیم
غیر ریاستی مزدوروں میں ضروری اشیاء تقسیم

یہ راشن کی تقسیم کاری چاڈورہ کے تحصیل دار اور پولیس اسٹیشن چاڈورہ نے بی ایس ایف کی 181 بٹالین کے ساتھ تعاون کر کے انجام دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.