ETV Bharat / state

کوروناوائرس: کشمیری لڑکی اس طرح کررہی ہے مدد - کورونا وایرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں کہرام مچا رکھا

جہاں کورونا وایرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے کر کہرام مچا رکھا ہے تو دوسری جانب ایسے بھی کچھ افراد ہیں جو ان مشکل حالات میں وسائل نہ ہوتے ہوئے بھی عوام کی مدد کے لیے سامنے آرہے ہیں۔

کوروناوائرس: کشمیری لڑکی اس طرح کررہی ہے مدد

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 11:49 PM IST

بارہمولہ کے اولڈ ٹاون میں ایک غریب کنمبے سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے اس پریشان کن صورتحال کے باوجود بھی اپنے جیب خرچے سے ماسک بنانے کا بیڑا اٹھایا ہت۔

کوروناوائرس: کشمیری لڑکی اس طرح کررہی ہے مدد

اگرچہ اسکی یہ کوشش دیکھنے میں کافی چھوٹی لگتی ہے لیکن موجود حالات کو دیکھتے ہوئے کی لوگوں کو غریب اور پسماندہ طبقے کی مدد کرنے کیلیے اگے آنے کی ترغیب دینے کیلئے ایک بڑا قدم ثابت ہو سکتا ہے۔ بارہمولہ سے ای ٹی وی بھارت کے نمایندے نے جب اس لڑکی سے بات کی تو دیکھے اس نے کیا کہا۔ پیس ہے یہ خصوصی رپورٹ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.