ETV Bharat / state

کورونا وائرس: لداخ میں ہوائی خدمات معطل - لداخ

اے این 32 (کارگل کورئیر سروس)، آئی ایل -76، سی 17 اور لداخ میں پون ہنس ہیلی سروسز کا آپریشن مسافروں کے لئے 15 اپریل 2020 تک معطل رہے گا۔

Coronavirus: Air service suspended in Ladakh
کورونا وائرس: لداخ میں ہوائی خدمات معطل
author img

By

Published : Mar 20, 2020, 7:58 PM IST

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے ہنگامی ضرورت کی وجہ سے ڈویژنل کمشنر لداخ ساوگت بسواس نے ایک حکمنامہ جاری کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ اے این 32 (کارگل کورئیر سروس)، آئی ایل -76، سی 17 اور لداخ میں پاون ہنس ہیلی سروسز کا آپریشن مسافروں کے لئے 15 اپریل 2020 تک معطل رہے گا۔

Coronavirus: Air service suspended in Ladakh
کورونا وائرس: لداخ میں ہوائی خدمات معطل

قابل ذکر ہے کہ لیہہ میں ایک 34 سالہ فوجی کا مثبت کیس پایا گیا۔ مسلح افواج میں یہ پہلا کووڈ۔ 19 معاملہ ہے۔ لیہہ کے چوہوٹ گاوں کا رہنے والا یہ جوان اپنے والد کے رابطہ میں آیا جو پہلے سے ہی انفیکشن کا شکار ہو چکے تھے۔ ان کے والد 20 فروری کو ائیر انڈیا کی فلائٹ سے ایران سے لوٹے تھے اور 29 فروری سے لداخ ہارٹ فاونڈیشن میں آئسولیشن میں رکھے گئے تھے۔

واضع رہے لداخ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد بڑھ کر دس ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.