ETV Bharat / state

کووڈ 19: بانڈی پورہ میں راحت کی سانس - چار دنوں سے مسلسل کورونا وائرس کے حوالے سے لوگ راحت کی سانس لے رہے ہیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں گزشتہ چار دنوں سے مسلسل کورونا وائرس کے حوالے سے لوگ راحت کی سانس لے رہے ہیں کیونکہ اس سے قبل ضلع میں آئے دن کے ساتھ نئے مثبت کیسز سامنے آرہے تھے۔

کووڈ 19: بانڈی پورہ میں راحت کی سانس
کووڈ 19: بانڈی پورہ میں راحت کی سانس
author img

By

Published : May 1, 2020, 11:00 PM IST

واضح رہے کہ ضلع جو کووڈ 19 کے تعلق سے پورے جموں وکشمیر میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ ہے اور یہاں اب تک 128 کووڈ 19 سے مثبت کیس سامنے آئے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ چار دنوں سے ضلع میں صرف ایک مثبت کیس سامنے آیا ہے جبکہ 36 افراد جو کورونا سے پہلے متاثرہ پائے گئے تھے اب مکمل طور پر صحتیاب ہوچکے ہیں۔

کووڈ 19: بانڈی پورہ میں راحت کی سانس

ادھر لوگوں میں اس حوالے سے کہیں نہ کہیں جو خوف کا ماحول پایا جارہا تھا اس میں کمی واقع ہوگئی ہیں-

وہیں ضلع کے سب سے زیادہ متاثرہ دیہات گنڈ جہانگیر جسے ضلع میں کورونا کا مرکز کہا جارہا تھا، میں آج 12 افراد کو کورونا کو شکست دے کر اور مکمل طور پر صحتیاب ہونے کے بعد ہسپتالوں سے رخصت کیا گیا جو وہاں کے عوام کے لیے باعث مسرت خبر کے طور دیکھی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.