ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں 15 جون تک تعلیمی ادارے بند - تربیتی اداروں کو 15 جون تک بند

کورونا وائرس کیسز میں بڑھتے تعداد کے پیش نظر جموں و کشمیر انتظامیہ نے تمام تعلیمی اور تربیتی اداروں کو 15 جون تک بند رکھنے کا علان کیا ہے۔

کورونا وائرس: جموں و کشمیر میں 15 جون تک تعلیمی ادارے بند

author img

By

Published : May 29, 2020, 8:54 PM IST

اس ضمن میں سول سیکریٹریٹ میں جنرل ایڈمنسٹریشن محکمہ نے آج ایک حکمنامہ صادر کیا ہے جس میں یہ بات واضع کی گئی ہے کہ 15 جون تک تمام تعلیمی اور تربیتی اداروے بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ لاک ڈاون کے دوران جموں و کشمیر میں تمام تعلیمی ادارے مکمل طور بند ہے جس سے طلباء کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے۔

اس سے قبل جموں و کشمیر میں گزشتہ برس پانچ اگست سے تمام تعلیمی ادارے سرکار نے بند رکھے تھے جس سے طلباء قریباً آٹھ ماہ تک تعلیم سے محروم رہے تھے۔

پانچ اگست کے بعد کشمیر میں طلباء محض تین ہفتوں تک تعلیمی اداروں میں جاسکے- رواں سال کے 24 فروری کو اسکول اور کالج کھولے گئے تھے، تاہم کورونا وائرس وبا کے بعد 11 مارچ کو انتظامیہ نے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.