ETV Bharat / state

پونچھ: بائلہ پنچایت میں کورونا ٹیکہ کاری - urdu news

پونچھ کے بائیلہ پنچایت میں آج کورونا ویکسینیشن کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے حصہ لے کر کورونا کا ٹیکہ لگوایا۔

پونچھ کے بائلہ پنچایت میں کورونا ٹیکہ کاری کا اہتمام کیا گیا

author img

By

Published : Apr 9, 2021, 2:21 PM IST

جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ کے بائیلہ پنچایت میں آج کورونا ویکسینیشن کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر سرپنچ عبدالرزاق نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ایک مہلک بیماری ہے، اس سے تحفظ کے لئے حکومت کی جانب سے ویکسینیشن مہم کی شروعات کی گئی ہے۔

ویڈیو

اسی سلسلے میں آج سب سنٹر بائیلہ میں کرونا ٹیکہ کاری کی جارہی ہے، جس میں کثیر تعداد میں مقامی لوگوں نے شرکت کرکے ویکسین لگوارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.