ETV Bharat / state

ترال: شالہ درمن میں سرچ آپریشن ختم

author img

By

Published : Sep 30, 2020, 8:29 AM IST

Updated : Sep 30, 2020, 1:35 PM IST

علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد سرچ آپریشن شروع کیا گیا تھا تاہم آپریشن پرامن طریقے سے ختم ہوا۔

ترال.. شالہ درمن میں سرچ آپریشن
ترال.. شالہ درمن میں سرچ آپریشن

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں واقع شالہ درمن نامی گاؤں کو سیکیورٹی فورسز نے محاصرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق گاؤں میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے اطلاع ملنے کے بعد فوج کی 42 آرآر، سی آر پی ایف اور ایس او جی ترال نے گاؤں کو محاصرے میں لے لیا ہے اور گاؤں کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دیے گئے تھے۔

تاہم آپریشن پرامن طریقے سے اختتام پزیر ہوگیا۔

Last Updated : Sep 30, 2020, 1:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.