ETV Bharat / state

اونتی پورہ میں محاصرہ - جموں و کشمیر پولیس

حفاظتی اہلکاروں نے عسکریت پسندوں کی تلاش کے لیے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

Cordon and search operation in panzgam area of awantipora
ریاض نائکو کے آبائی گاؤں کا محاصرہ
author img

By

Published : Mar 18, 2020, 7:22 PM IST

جموں و کشمیر پولیس، سی آر پی ایف، آرمی اور ایس او جی نے جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ قصبہ میں عسکریت پسندوں کی خفیہ اطلاع موصول ہونے کے بعد پنجگام نامی گاؤں کو محاصرے میں لے لیا اور سبھی داخلی و خارجی راستوں کو بند کر دیا۔ حفاظتی اہلکاروں نے عسکریت پسندوں کی تلاش کے لیے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ حزب المجاہدین کا عسکری کمانڈر ریاض نائکو اسی علاقے کا رہنے والا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.