ETV Bharat / state

غیر قانونی کاکنی جاری - س سلسلے میں چند خواتین

دریائے جہلم سے غیر قانونی طور پر ریت نکالنے کا کام مسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے دریا کے کناروں کے آس پاس رہنے والی بستیوں کو ہر وقت خطرہ لاحق رہتا ہے۔

دریا سے غیر قانونی طریقے سے ریت نکلوانے کا کام جاری

author img

By

Published : Mar 4, 2020, 11:43 PM IST

اس سلسلے میں چند خواتین نے دیوان باغ بارہمولہ میں انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا ۔

دریا سے غیر قانونی طریقے سے ریت نکلوانے کا کام جاری

ایک مقامی خاتون کا کہنا تھا کہ 'المیہ یہ ہے کہ یہ غیر قانونی کام ڈپٹی کمشنر بارہمولہ کے دفتر کے سامنے انجام دیا جارہا ہے لیکن کوئی اس کے خلاف کوئی بھی توجہ نہیں دیا جا رہا ہے۔

لوگوں کا مطالبہ ہے اس غیر قانونی کام کو جلد از جلد بند کیا جائے ورنہ وہ احتجاج پر قائم رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.