ETV Bharat / state

کانگرس پارٹی کی جانب سے کولگام میں احتجاج

جنوبی کشمیر کے کولگام میں آج انڈین نیشنل کانگرس کے سینیئر رہنما عنایت اللہ راتھر نے آج ڈی سی آفس کولگام میں پارٹی کارکنان کے ہمراہ احتجاج کیا۔

کانگرس پارٹی کی جانب سے کولگام میں احتجاج
کانگرس پارٹی کی جانب سے کولگام میں احتجاج
author img

By

Published : Jun 19, 2020, 10:22 PM IST

انہوں نے الزام عائد کیا کہ محکمہ رورل ڈیولپمنٹ ودیگر کئی سرکاری محکمے علاقے میں کوئی کام نہیں کر رہے ہیں جس کے باعث علاقے میں تعمیر و ترقیاتی کام رکے پڑے ہیں۔

کانگرس پارٹی کی جانب سے کولگام میں احتجاج

احتجاج کرنے والے کارکنان کے مطابق کولگام سے یاری پورہ اہم سڑک رابطہ خستہ ہوچکا ہے جس کو مرمت کرنے کی اشد ضروت ہے۔

انہوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ علاقے میں تعمیر و ترقی کو یقنی بنائیں۔ تاکہ علاقے کی عوام کو کچھ راحت ملے۔

وہیں ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت اعجاز بٹ نے مظاہرین کو یقین دلایا کہ وہ علاقے میں گزشتہ ہفتہ ایک عوامی دربار کا انعقاد کر رہے ہیں اور جلد ہی ہوم شالی بک و دیگر علاقوں میں ترقیاتی کاموں کو شروع کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.