ETV Bharat / state

کانگریس لوک سبھا انتخابات میں نئے اوتار میں نظر آئے گی، منپریت سنگھ مانی - جوائنٹ سیکرٹری منپریت سنگھ مانی

آل انڈیا یوتھ کانگریس کے جوائنٹ سیکرٹری منپریت سنگھ مانی نے آج ترال کے آری پل تحصیل کا دورہ کیا ۔کانگریس کے رہنما نے مقامی باشندوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنےCongress Will Bounce Back

کانگریس لوک سبھا انتخابات میں نیے اوتار  میں نظر آئے گی:۔منپریت سنگھ مانی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 4, 2023, 7:37 PM IST

کانگریس لوک سبھا انتخابات میں نیے اوتار میں نظر آئے گی:۔منپریت سنگھ مانی

ترال:آل انڈیا یوتھ کانگریس کے جوائنٹ سیکرٹری منپریت سنگھ مانی نےمرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال میں واقع آری پل تحصیل کا دورہ کیا ۔اس دوران کئ عوامی وفود نے موصوف سے ملاقات کی انھوں نے عوام کو یقین دلایا کہ وہ انکی مسائل کو حل کرنے کے لیے یقین دہانی کرائی۔

انھوں نے الزام عائد کیا کہ نارستان میں دہی ترقی کے کاموں میں کئ کاموں میں بڑی حد تک عام لوگوں کے ساتھ نا انصافی ہوگی ہے۔ وہاں متعلقہ سرپنچ ایک خاص پارٹی کے لوگوں کا ہمدرد بنا ہوا ہے۔ جس کی ہم۔ہرگز اجازت نہیں دیں گے کیونکہ محکمہ ہر ایک کے لئے ہوتا ہے۔ ہمارے آیںن میں کسی بھی طرح کی زات پات کی گنجایش نہیں ہے۔ انھوں نے دہی ترقی کے حکام کے بارے سے توجہ دینے کی اپیل کی۔

یہ بھی پڑھیں:کیا بی جے پی کی تین ریاستوں میں کامیابی کے بعد جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات ممکن ہیں؟

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے منپریت سنگھ نے بتایا کہ تین ریاستوں میں عوامی مینڈیٹ کو کانگریس عاجزی سے تسلیم کرتی ہے۔ وہ لوک سبھا انتخابات سے قبل اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں کا جایزه لیں گے۔انھوں نے بتایا کہ تلنگانہ کی جیت ان کے لیے ایک اچھی خبر ضرور ہے۔آیندہ انتخابات میں کانگریس بھرپور طاقت کے ساتھ میدان میں آئے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.