محمد اکبر لون نے کہا کہ کانگریس سے بہتر بی جے پی ہے کیونکہ بی جے پی اپنی پالیسیوں کا اظہار کرتی ہے۔ تاہم کانگریس اپنی پوشیدہ پالیسیوں سے عوام کے پیٹھ پر چھرا گھونپنے کا کام کر رہی ہے۔
کانگریس پیٹھ پیچھے وار کرنے والی جماعت ہے: محمد اکبر لون - کانگریس پیٹھ پیچھے وار کرنے والی جماعت ہے
ریاست جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما محمد اکبر لون نے کانگریس کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 'کانگریس کی پالیسی واضح نہیں ہے، کانگریس ایک ایسی سیاسی جماعت ہے جو پیٹھ پیچھے وار کرتی ہے۔'
محمد اکبر لون
محمد اکبر لون نے کہا کہ کانگریس سے بہتر بی جے پی ہے کیونکہ بی جے پی اپنی پالیسیوں کا اظہار کرتی ہے۔ تاہم کانگریس اپنی پوشیدہ پالیسیوں سے عوام کے پیٹھ پر چھرا گھونپنے کا کام کر رہی ہے۔
Intro:Body:
Conclusion:
news
Conclusion: