ETV Bharat / state

منڈی: طبی مرکز بند، حکام خاموش تماشائی - مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر کے ضلع پونچھ

اس سلسلے میں انتطامیہ کو کئی بار مطلع کیا گیا تاہم تمام کوششیں بے سود ثابت ہوئی۔ ممبر پنچایت بائیلہ نیاز احمد گنائی نے کہا کہ اس سب سنٹر کا مقامی لوگوں کو کوئی فائدہ نہیں ہے کیونکہ یہ عموماً بند ہی رہتا ہے۔

sub center baila concern for patients in mandi
منڈی: طبی مرکز بند، حکام خاموش تماشائی
author img

By

Published : Dec 9, 2019, 6:59 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر کے ضلع پونچھ تحصیل منڈی کی پنچایت بائیلہ میں قائم سب سنٹر عوام کے لئے پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے- متعلقہ طبی مرکز، منڈی سے قریب تین کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے-

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت طبی اداروں کو بہتر بنانے کا دعویٰ کرتا ہے لیکن زمینی سطح پر حالات بد سے بدتر ہورہے ہیں۔

منڈی: طبی مرکز بند، حکام خاموش تماشائی

مقامی لوگوں کے مطابق اس سلسلے میں انتطامیہ کو کئی بار مطلع کیا گیا تاہم تمام کوششیں بے سود ثابت ہوئی۔ ممبر پنچایت بائیلہ نیاز احمد گنائی نے کہا کہ سب سنٹر کا مقامی لوگوں کو کوئی فائدہ نہیں ہے کیونکہ یہ عموماً بند ہی رہتا ہے۔

حکام کی بے حسی سے پریشان لوگوں نے چیف میڈکل آفیسر پونچھ سے اپیل کی ہے کہ وہ ازخود سب سنٹر کا دورہ کرکے لوگوں کی مشکلات کا ازالہ کریں۔

Intro:منڈی بائیلہ کا سب سنٹر مریضوں کے لئے باعث تشویشBody:ایک ماہ میں دویاتین دن کھل پاتا ہے۔ انتظامیہ خاموش کیوں ؟؟؟Conclusion:عرفان مغل
منڈی//ضلع پونچھ تحصیل منڈی کی پنچائیت بائیلہ میں قائیم سب سنٹر سے عوام میں سخت تشویش پائی جارہی ہے- جو کے منڈی سے قریب تین کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے- بائیلہ پنچائیت کا سب سنٹر جس کو لے کر لوگوں نے اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ ایک طرف تو محکمہ صحت کو فعال بنانے کے لئے بڑے بڑے دعوے کیے جارہے ہیں - وہی منڈی کے بائیلہ جیسے علاقع کو محکمہ صحت کی جانب سے نذر انداز کیا جا رہا ہے- اس حوالے سے مقامی لوگوں نے ذریع سے باتے کرتے ہوے کہا کہ مقامی لوگوں کی جانب کئی بار ضلع انتظامیہ کو شکایت بھی بھیجی گئی لیکن کہیں سے بھی کوئی کام ہوتا نظر نہیں آرہا ہے- اس بارے میں مزید بات کرتے ہوے ممبر پنچائیت بائیلہ نیاز احمد گنائی نے کہا کہ ناجانے اس سب سنٹر کو کس غرض سے قائم کیا گیا ہے- جبکہ یہ ایک ماہ میں دو یا تین دن ہی کھل پاتا ہے- جس کی وجہ سے مریضوں کو سخت پریشانیوں سے دوچار ہوناپڑ رہاہے- ویکسین یا انجکشن اور کسی وقت ضروری مرحم پٹی وغیرہ کے لئے عوام کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے- انہوں نے چیف میڈکل آفیسر پونچھ سے اپیل کی ہے کہ سب سنٹر بائیلہ کا ازخود دوراکرکے پنچائیت سرپنچ اور ممبران کے ساتھ ایک میٹنگ کرکے اس سب سنٹر کے بارے میں جانکاری فراہم کریں- اور عوام کو تعینات عملہ سے روبرو کر کے عوامی مشکلات کا ازالہ کریں - اور جو بھی ملازم اپنی ذمہ داری میں کوتاہی کر کے عوام کا استحصال کرے اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.