ETV Bharat / state

ہسپتال و میڈیکل کالج اننت ناگ کی صاف و صفائی - کورونا وائرس کے مشتبہ

میونسپل کونسل اننت ناگ کی جانب سے ضلع ہسپتال و میڈیکل کالج اننت ناگ کی صاف و صفائی کا کام عمل میں لایا گیا۔

ہسپتال و میڈیکل کالج اننت ناگ کی صاف و صفائی

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 10:30 PM IST

میونسپل کونسل کی تشکیل کردہ ایک ٹیم نے جدید مشنری کے استعمال سے اس کام کو انجام دیا۔

ہسپتال و میڈیکل کالج اننت ناگ کی صاف و صفائی

ٹیم کی نگرانی میونسپل کونسل اننت ناگ کے چیئرمین ہلال احمد شاہ کر رہے تھے۔

اس موقع پر ہسپتال کے اندرونی بیرونی، دیواروں، چھت، فرش، تمام وارڈز، او پی ڈی، ایمرجنسی وارڈ، تھیٹر کے علاوہ صحن کا جراثیم کُش ادویات کا چھڑکاؤ کیا گیا۔

واضح رہے کہ جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کو جانچ کے لیے میڈیکل کالج اننت ناگ لایا جاتا ہے۔

گزشتہ روز ضلع کولگام سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہسپتال کو مکمل طور سینٹائز کرنے کا قدم اٹھایا گیا تاکہ ہسپتال آنے والے ہر شخص کو اس مہلک وائرس سے محفوظ رکھا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.