ETV Bharat / state

Christmas Celebrated At Baramulla بارہمولہ ضلع میں کرسمس کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا - کرسمس کا تہوار منایا گیا

بھارت کی دوسری ریاستوں کی طرح کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں سینٹ جوزف کیتھولک چرچ میں کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا Christmas Celebrated At Baramulla

بارہمولہ ضلع میں کرسمس کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

author img

By

Published : Dec 26, 2022, 7:46 PM IST

بارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سینٹ جوزف کیتھولک چرچ St. Joseph Catholic Church میں جوش و خرش کے ساتھ کرسمس کا تہوار منایا گیا.اس موقع پر خصوصی دعاوں کا اہتمام کیاگیاChristmas Celebrated At Baramulla In Kashmir

بارہمولہ ضلع میں کرسمس کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

عیسائی برادری کے افراد نے سینٹ جوزف کیتھولک چرچ میں حاضری دے کر اپنے رسم و رواج کے ساتھ تقاریب میں شرکت کی اور کشمیر سمیت پوری دنیا میں امن و امان کے لئے دعائیں کی۔

اس مو قع پر ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے فادر پریم نے بتایا کہ ہم نے آج بارہمولہ کے کیتھولک چرچ میں کرسمس کا تہوار روایتی انداز میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا اور اس میں بڑی تعداد میں عیسائی برادری کے لوگوں نے شرکت کی۰تمام افراد جوش و خروش سے لبریز تھے۔

انہوں نے کہا کہ کرسمس کا مطلب ہی امن و امان اور بھائی جارگی ہے۔اس موقع پر پوری دنیا کو محبت کا پیغام دیا جاتا ہے ۔اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ لوگ اس پیغام پر عمل درآمد کرے ۔

ان کاکہنا ہے کہ یہ تہوار خوشی اور بھائی چارہ کا تہوار ہے۔ ہم نے گرجا گھر میں روایتی عبادت کے دوران پورے جموں کشمیر کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں امن اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی ۔اس کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کی ترقی اور خوشحال زندگی کے لئے بھی دعائیں گی ۔فادر کے مطابق موجودہ دور میں عالمی وبا کورونا وائرس سے نجات پانے کےلئے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔ اس بیماری کی وجہ سے عام لوگوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔لوگوں کو اس بیماری بچنے کے لئے احتیاط برتنے کا بھی مشورہ دیا۔

یہ بھی پڑھیں:Christmas 2022 Celebration بائیبل اور قرآن میں وحدانیت کا تصور موجود، ڈان سُو٘زا

واضح رہے کہ کرسمس سالانہ تہوار ہے جو یسوع مسیح کی پیدائش کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ یہ تہوار بنیادی طور پر 25 دسمبر کو دنیا بھر میں جو ش و خروش کے ساتھ مذہبی اور ثقافتی جشن کے طور پر منایا جاتا ہے۔کرسمس کے دن بہت سے ممالک میں عام تعطیل ہوتی ہے۔Christmas Celebrated At Baramulla In Kashmir

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.