ETV Bharat / state

نامعلوم بیماری کی وجہ سے چیری کے باغات کو نقصان - نقصان

ریاست جموں و کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل میں نامعلوم بیماری کی وجہ سے علاقے کے چیری ( گلاس) کے باغات تباہ ہوگئے ہیں۔

نامعلوم بیماری کی وجہ سے چیری کے باغات کو نقصان
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 9:46 PM IST

علاقے کے کسانوں اور کاشتکاروں نے محکمہ باغبانی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'مسلسل بارش کے سبب چیری کی فصل خراب ہوئی اور انہیں کافی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے لیکن محکمہ باغبانی اور ضلع انتظامیہ نے ان کی طرف توجہ نہیں دی۔

انہوں نے کہا کہ لاکھوں روپے کی مالیت کی چیری باغوں میں ہی پڑی ہوئی ہیں جس میں اب کیڑے لگ گئے ہیں۔

نامعلوم بیماری کی وجہ سے چیری کے باغات کو نقصان

کاشت کاروں کا کہنا ہے کہ ریاستی اور مرکزی حکومت اشتہارات اور اور ٹیلی ویژن چینلز پر خطیر رقم خرچ کرتی ہیں تاہم زمینی سطح پر ان کے لیے کچھ بھی نہیں کیا جاتا۔

انہوں نے کہا کہ حال ہی میں شاہی دانے (گلاس) نامعلوم بیماریوں کی زد میں آگئے تھے جس کی وجہ سے شاہدانے درختوں پر ہی تباہ ہوگئے لیکن ضلع انتظامیہ اور محکمہ باغبانی نے ان غریب کسانوں کی طرف توجہ نہیں دی۔

انہوں نے کہا کہ علاقے کے زیادہ تر افراد باغبانی اور کاشتکاری میں مصروف ہیں اور ان کا لاکھوں کا نقصان ہورہا ہے۔ محکمے کی غفلت کی وجہ سے علاقے کے کسانوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔

Intro:ریاست جموں کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل میں نامعلوم بیماری کی وجہ سے علاقے کے چری ( گلا س) باغات تباہ ہوگئے ہیں.

علاقے کے کسانوں اور کاشتکاروں نے محکمے باغبانی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کی لگاتار بارشوں کی وجہ سے ان کے چری کی فصل میں کافی نقصان ہوا تاہم محکمے باغبانی اور ضلعی انتظامیہ نے ان کی طرف توجہ نہیں دی۔

انھوں نے کہا کہ لاکھوں روپے کی مالیت باغوں میں ہی درختوں پر پڑی ہوئی ہیں جس میں اب کیڑے پڑھنے لگے ہیں۔

کاشت کاروں کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت اور مرکزی حکومت بہت بڑی اشتہارات اور اور ٹیلی ویژن چینلوں پر بہت کچھ بولتے ہیں تاہم زمینی سطح پر ان کے لیے کچھ بھی میسر نہیں کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حال ہی میں شاہی دانے (گلاس) میں کسی طرح کی بیماریاں پھوٹ پڑی جس کی وجہ سے شاہدانہ درختوں پر ہی تباہ ہوتے ہوئے نظر آ گیا تاہم ضلعی انتظامیہ اور محکمہ باغبانی نے ان غریب کسانوں کی طرف طرف توجہ ہی نہیں دی۔

انہوں نے کہا کہ علاقے کے زیادہ تر لوگ باغ بانی اور زمینداری وغیرہ میں مصروف ہیں تاہم انتظامیہ اور محکمہ ان کی طرف توجہ نہیں دے رہی ہے جس کی وجہ سے علاقے کے کسانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Body:Byte: Bilal Ahmad (Contractor from Bandipora)

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.