ETV Bharat / state

اونتی پورہ 35 گاڑیوں کی چالان کاٹی گئی - گاڑیوں کی چالان کاٹی گئی

عالمی وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر اونتی پورہ میں لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر 35 گاڑیوں کی چالان کاٹی گئی ہے۔

عالمی وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر اونتی پورہ میں لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر 35 گاڑیوں کی چالان کاٹی گئی ہے

author img

By

Published : Aug 3, 2020, 10:23 PM IST

مرکز کے زیر انتظام ریاست جنوبی و کشمیر کے اونتی پورہ میں پولیس نے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر 35 گاڑیوں کے خلاف چالان پیش کی ہے، جو سرکاری حکم نامے کے برخلاف چل رہے تھے۔

عالمی وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر اونتی پورہ میں لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر 35 گاڑیوں کی چالان کاٹی گئی ہے
عالمی وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر اونتی پورہ میں لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر 35 گاڑیوں کی چالان کاٹی گئی ہے

ایک اعلیٰ عھدیدار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ضلع اونتی پورہ کے تحت آنے والے علاقوں میں لاک ڈاون نافذ ہے، لیکن کچھ عناصر سرکاری احکامات کی پاسداری نہیں رہے ہیں، جس کی وجہ سے پولیس کو کاروائی کرنی پڑرہی ہے۔

ادھر ماسک نہ پہنے پر بھی آج اونتی پورہ میں 17 لوگوں سے جرمانہ بھی وصول کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ جنوبی کشمیر کے ترال اور اونتی پورہ علاقوں میں کوروناوائرس کے مذید واقعات سامنے آ آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.