ETV Bharat / state

لال سنگھ ڈوڈہ میں نظربند

ریاست جموں و کشمیر میں نئی تشکیل شدہ سیاسی جماعت ’’ڈوگرہ سو ابھیمان سنگٹھن‘‘ کے سربراہ چودھری لال سنگھ کو کشتواڑ جاتے ہوئے ڈوڈہ میں نظربند کر دیا گیا۔

author img

By

Published : Apr 10, 2019, 8:56 PM IST

لال سنگھ ڈوڈہ میں نظربند

نمائندے کے مطابق لال سنگھ کو کشتواڑ جانے کی اجازت نہیں دی گئی اور انہیں ڈوڈہ میں ہی کھلینی کے مقام پر کئی گھنٹوں تک روکا گیا اور بعد میں انہیں احتیاطی طور حراست میں لے لیا گیا۔

لال سنگھ ڈوڈہ میں نظربند

بھاجپا سے علیحدہ ہوئے سیاسی رہنما چودھری لال سنگھ چندرکانت شرما کی آخری رسومات میں حصہ لینے اور انکے اہل خانہ سے تعزیت کیلئے کشتواڑ جا رہے تھے۔

ضلع کشتواڑ میں کل دوپہر نامعلوم افراد نے سخت گیر ہندو تنظیم راشٹریہ سویم سنگھ کے کارکن چندرکانت شرما اور ان کے محافظ کو ہلاک کر دیا تھا۔

لال سنگھ کے حامیوں نے پولیس تھانہ ڈوڈہ کے باہر جم کر نعرہ بازی کرتے ہوئے کہا کہ ’’بی جے پی لیڈران کو کشتواڑ جانے کی اجزات دی گئی مگر لال سنگھ کو نہیں۔‘

انہوں نے انتظامیہ اور پولیس پر الزام عائد کیا کہ ’’بی جے پی اور آر ایس ایس کے اشاروں پر ڈوگرہ سرپرست کو آگے جانے کی اجازت نہیں دی گئی جو سراسر نا انصافی ہے اور جمہوری نظام پر ایک سوالیہ نشان ہے۔‘‘

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.