ETV Bharat / state

کشمیر میں یوم جمہوریہ کے موقع پر مواصلاتی خدمات معطل

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مواصلاتی خدمات کی معطلی کا قدم امن دشمن عناصر کی جانب سے مواصلاتی خدمات کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے اٹھایا گیا تھا۔

author img

By

Published : Jan 26, 2020, 6:09 PM IST

Updated : Feb 25, 2020, 5:05 PM IST

وادی کشمیر میں اتوار کو معمول کے برعکس ملک کے 71 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر تمام مواصلاتی کمپنیوں کی موبائیل فون اور انٹرنیٹ خدمات زائد از 18 گھنٹوں تک معطل رکھی گئیں۔ وادی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر صرف انٹرنیٹ خدمات ہی بند کی جاتی تھیں۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مواصلاتی خدمات کی معطلی کا قدم امن دشمن عناصر کی جانب سے مواصلاتی خدمات کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے اٹھایا گیا تھا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ 'معطلی کا مقصد یہ بھی تھا کہ کسی بھی طرح کی افواہوں کو پھیلنے سے روکا جائے'۔

وادی میں ہفتہ کو 174 دنوں کے بعد محدود اور مشروط ٹو جی رفتار والی موبائل انٹرنیٹ خدمات تو بعض انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرس نے بحال کی تھیں لیکن یوم جمہوریہ کے پیش نظر کچھ ہی گھنٹوں تک چالو رکھنے کے بعد پھر معطل کی گئی۔ وادی میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات 5 اگست 2019 سے لگاتار بند ہیں۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ تمام مواصلاتی کمپنیوں کی خدمات اتوار کو شام کے وقت بحال کی گئیں۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Jan 26 2020 4:37PM

کشمیر میں یوم جمہوریہ کے موقع پر مواصلاتی خدمات معطل رہیں

سری نگر، 26 جنوری (یو این آئی) وادی کشمیر میں اتوار کو معمول کے برعکس ملک کے 71 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر تمام مواصلاتی کمپنیوں کی موبائیل فون اور انٹرنیٹ خدمات زائد از 18 گھنٹوں تک معطل رکھی گئیں۔ وادی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر صرف انٹرنیٹ خدمات ہی بند کی جاتی تھیں۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مواصلاتی خدمات کی معطلی کا قدم امن دشمن عناصر کی جانب سے مواصلاتی خدمات کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے اٹھایا گیا تھا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا: 'معطلی کا مقصد یہ بھی تھا کہ کسی بھی طرح کی افواہوں کو پھیلنے سے روکا جائے'۔

وادی میں ہفتہ کو 174 دنوں کے بعد محدود اور مشروط ٹو جی رفتار والی موبائل انٹرنیٹ خدمات تو بعض انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرس نے بحال تو کی تھیں لیکن یوم جمہوریہ کے پیش نظر کچھ ہی گھنٹوں تک چالو رکھنے کے بعد پھر معطل کی گئی۔ وادی میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات 5 اگست 2019 سے لگاتار بند ہیں۔

سرکاری ذرائع نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ تمام مواصلاتی کمپنیوں کی خدمات اتوار کو شام کے وقت بحال کی گئیں۔

....یو این آئی ظ ح بٹ

Conclusion:
Last Updated : Feb 25, 2020, 5:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.