ETV Bharat / state

پونچھ: لائن آف کنٹرول پر دوسرے روز بھی گولہ باری - shahpur and qasba sector

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں پاکستانی افواج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پونچھ کے شاہ پور اور قصبہ سیکٹروں میں بلا جواز گولہ با ری شروع کی جس کا بھا رتی افو اج معقول جواب دے رہی ہے ۔

پونچھ لائن آف کنٹرو ل پر دوسرے دن بھی گولہ باری

author img

By

Published : Mar 9, 2020, 9:35 PM IST

واضح رہے کہ پاکستانی افواج نے اتوار کو بھی شاہ اور قصبہ میں گولہ باری کی جس دوران پا کستان کے درجنوں مارٹر شیل رہائشی علاقوں میں گرے تاہم کوئی بھی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا تھا۔

آج پھر دوسرے روز پاکستانی افواج نے جنگی معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ محکمہ پولیس کے ایک اعلی افسر نے بتایا کہ پاکستانی افواج نے آج دوپہر کو ساڑھے بارہ بجے کے لگ بھگ فوجی چوکیوں کو نشانہ بنا کر زور دار گولہ باری کی جس کا فوج نے بھی مناسب جواب دیا۔ تاہم گولہ باری سے کوئی بھی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ البتہ گولہ باری جا ری ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.