ETV Bharat / state

پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی - LOC

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں دیر رات ایل او سی کے قریب پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی ۔

ceasefire in
ceasefire in
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 7:42 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:00 AM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے گلپار سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی، اس دوران بھارت - پاکستان فوج کے درمیان زبردست گولہ باری ہوئی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کی طرف سے گزشتہ رات 11بجے بھاری گولہ باری کی گئی، جس کا بھارتی فوج نے موثر جواب دیا۔

مزید پڑھیے:- بری فوج کے سربراہ نے شمالی کمانڈ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا

جنگ بندی کی خلاف ورزی اور گولہ باری کے دوران ابھی تک کسی بھی جانی و مالی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔

مزید پڑھیے:- جموں: دیویندر سنگھ سمیت تین ملزم این آئی اے کورٹ میں پیش

مزید تفصیلات کا انتظار ہے

مزید پڑھیے:- دفعہ 370 سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

Intro:Body:

dsfds

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 5:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.