ETV Bharat / state

ترال میں سرچ آپریشن

author img

By

Published : Jun 28, 2020, 7:49 AM IST

سکیورٹی فورسز نے ترال کے نزدیکی دیہات میں سرچ آپریشن کے دوران تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر دیا ہے اور گھر گھر تلاشی جاری ہے۔

ترال: دو دیہات میں سرچ آپریشن
ترال: دو دیہات میں سرچ آپریشن

جنوبی کشمیر کے سب ڈسٹرکٹ ترال میں فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی ترال نے مشترکہ طور پر دو نزدیکی دیہات کو محاصرے میں لے لیا اور تلاشی کارووائی شروع کی ہے۔

ترال: دو دیہات میں سرچ آپریشن
ترال: دو دیہات میں سرچ آپریشن

اطلاعات کے مطابق ترال کے میڈورہ اور بٹہ گنڈ دیہات میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسز نے ان علاقوں کو محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ان علاقوں کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دئیے گئے ہیں اور گھر گھر تلاشی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔

آخری اطلاع ملنے تک علاقوں میں سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری تھا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.