اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع ملنے پر فورسز نے آرم پورہ علاقے کو محاصرے میں لیا اور سرچ آپریشن شروع کیا۔
فورسز اور ایس او جی کی مشترکہ پارٹی نے آرم پورہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا اور آخری اطلاعات ملنے تک گھر گھر تلاشی جاری تھی۔
واضح رہے کہ آج صبح بہرم پورہ علاقے میں فورسز نے تلاشی کاروائی شروع کی تھی۔