ETV Bharat / state

Buildings of many educational institutions جموں و کشمیر میں تعلیمی اداروں کی عمارتیں کھنڈر میں تبدیل - educational institutions in jk

جموں وکشمیر کے مختلف علاقوں میں واقع کئی تعلیمی اداروں کی عمارتیں کھنڈرات میں تبدیل ہو گئی ہیں۔ یہ عمارتیں اب جرائم پیشہ افراد کے لئے محفوظ پناہ گاہ میں تبدیل ہوچکی ہیں۔ Buildings of Many Educational Institutions Dilapidated

جموں و کشمیر میں کئی تعلیمی اداروں کی عمارتیں کھنڈر میں تبدیل

author img

By

Published : Oct 26, 2022, 7:02 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر میں کئی ایسے سرکاری اسکول ہیں جن میں بچوں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے طالب علموں کو دوسرے اسکولوں میں منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ طالب علموں کی دوسری جگہ منتقلی کے بعد اسکول کی عمارتیں ویران پڑ جاتی ہیں۔

جموں و کشمیر میں کئی تعلیمی اداروں کی عمارتیں کھنڈر میں تبدیل
جموں و کشمیر میں کئی تعلیمی اداروں کی عمارتیں کھنڈر میں تبدیل

جن اسکولوں کے طالب علموں کو دوسرے تعلیمی اداروBuildings Of Many Educational Institutions Turn Into Criminals And Pets Shelters In Kashmirں میں منقتل کئے جانے کے سبب بیشتر اسکول کی عمارتیں ویران پڑ چکی ہیں ۔ویران عمارتیں جرائم پشیہ افراد اور جانوروں کا محفوظ پناہ میں تبدیل ہو چکی ہے ۔

جموں و کشمیر میں تعلیمی اداروں کی عمارتیں کھنڈر میں تبدیل

وہی اگرہم ضلع پلوامہ کی بات کریں تو ایک جانب اگرچہ محمکہ۔تعلیم نے کئی سارے بند سرکاری اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ بحال کرنے پر کام کر رہا ہے دوسری طرف یکے بعد دیگر تعلیمی ادارے کھنڈر میں تبدیل ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Migratory Birds Start Arriving in Kashmir کشمیر میں مہمان پرندوں کی آمد کا سلسلہ شروع

اس ضمن میں مقامی لوگوں نے محمکہ تعلیم کے افسران سے اپیل کی کہ یا تو ان اسکولوں کو دوبارہ بحال کیا جائے یا پھر کسی بھی دفتر کو اس میں منتقل کردیا جائے تاکہ اس عمارت کی محفوظ کیا جاسکے۔Buildings Of Many Educational Institutions Turn Into Criminals And Pets Shelters In Kashmir

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.