ETV Bharat / state

بڈگام: سفیدہ کے درختوں کی کٹائی آج سے شروع

author img

By

Published : Apr 6, 2020, 8:21 PM IST

ان درختوں کی روئی نکلنے سے پہلے ہی کاٹ دینے کا مقصد کوؤڈ-19 کے انفیکشن کو پھیلنے سے روکنا ہے۔

بڈگام: سفیدہ کے درختوں کی کٹائی آج سے شروع
بڈگام: سفیدہ کے درختوں کی کٹائی آج سے شروع

ترقیاتی کمشنر بڈگام طاریق حسین گنائی کے احکامات پر آج سے ضلع بڈگام میں سفیدہ کے درختوں کو کاٹنے کا عمل شروع کیا گیا۔

اس کی شروعات آج ڈی سی آفس کمپلکس کے احاطے سے کی گئی۔

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی جانب سے اس ضمن میں پہلے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا جس میں تمام سفیدہ کے درختوں کو کاٹنے کی اجازت دی گئ ہے۔ اس سفیدہ سے نکلنے والی روئی سے پوری وادی میں لوگوں میں وائرل انفیکشن پھیلتا ہے جس میں نزلہ زکام کے ساتھ کھانسی ہوتی ہے۔ یہ روئی انسان کے منہ اور آنکھوں میں چلی جاتی ہے۔

ڈی ایف او نے اس بات کا انکشاف کیا کہ' ہم نے آج سے جو یہ سفیدہ کے درختوں کو کاٹنے کا عمل شروع کیا ہے۔ ہم پر ذمہ داری ہے کہ اس کو پورے ضلع میں ایک کامیاب بنائے گے۔' اس میں ہمیں لوگوں سے حمایت کی سخت ضرورت ہے تاکہ ہم اس کی روئی سے لوگوں کو ہونے والی پریشانی کو جڑ سے ہی ختم کریں گے۔ محکمہ صحت نے بھی اس بارے میں پہلے سے ایڑوئزری جاری کی ہے۔'

کورونا وائرس وبا کے دوران ان درختوں کی روئی نکلنے سے پہلے ہی کاٹ دینے کا مقصد کوؤڈ-19 کے انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے کے لیے کیا گیا ہے.

اس موقع پر ڈی ایف او تنویر احمد پرے، رینج آفیسر مقسود احمد اور ٹریڈ یونین کے عبدالمجید پرے بھی موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.