ETV Bharat / state

بی ایس ایف کے افسر نے کٹھوعہ میں خودکشی کرلی - کرال کرشنا بارڈر پوسٹ

بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک اسسٹنٹ کمانڈنٹ نے جمعرات کے روز جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں ایک کیمپ کے اندر اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

بی ایس ایف کے افسر نے کٹھوعہ میں خودکشی کرلی
بی ایس ایف کے افسر نے کٹھوعہ میں خودکشی کرلی
author img

By

Published : Feb 20, 2020, 1:41 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:56 PM IST

90 ویں بٹالین کے وی بی یادو بین الاقوامی سرحد کے ساتھ ساتھ کرال کرشنا بارڈر پوسٹ پر تعینات تھے۔

عہدیداروں نے بتایا کہ انہوں نے صبح 8:45 بجے اپنے کمرے میں خود کو گولی مار لی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہلاک شدہ اہلکار نے خود کشی کیوں کی اس کا فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا ہے۔

پولیس نے اس تعلق سے کیس درج کرلیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.