ETV Bharat / state

کشمیر :مندر کے تیئں مسلم شخص کی بے لوث محبت

جہاں دور حاضر میں ملک میں آپسی بھائی چارے اور مذہبی رواداری کو زک پہنچانے کی کوششیں کی جارہی ہیں، وہیں وادی کشمیر میں مذہبی رواداری کی دلچسپ مثالیں نظر آرہیں ہیں۔

کشمیر
author img

By

Published : Mar 21, 2019, 8:40 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں غلام قادر نامی مسلم شخص گذشتہ 10برسوں سے مندر کی حفاظت کررہا ہے۔

دیوپورہ گاؤں میں صدیوں پرانا یہ مندر کپال موچن ناگبل کے نام سے پورے ملک اور دنیا کے کئی حصوں میں مشہور ہے۔

کشمیر :مندر کے تیئں مسلم شخص کی بے لوث محبت

نوے کی دہائی میں کشمیر سے پنڈتوں کی ہجرت سے قبل اس مندر میں عقیدت مندوں کی زبردست بھیڑ رہتی تھی، لیکن ہجرت کے بعد یہ سلسلہ کافی حد تک رک گیا۔

Intro:Body:

کشمیر :مندر کے تیئں مسلم شخص کی بے لوث محبت

جہاں دور حاضر میں ملک میں آپسی بھائی چارے اور مذہبی رواداری کو زک پہنچانے کی کوششیں کی جارہی ہیں، وہیں وادی کشمیر میں مذہبی رواداری کی دلچسپ مثالیں نظر آرہیں ہیں۔

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں غلام قادر نامی مسلم شخص گذشتہ 10برسوں سے مندر کی حفاظت کر رہا ہے۔ 

دیوپورہ گاؤں میں صدیوں پرانا یہ مندر کپال موچن ناگبل کے نام سے پورے ملک اور دنیا کے کئی حصوں میں مشہور ہے۔

نوے کی دہائی میں کشمیر سے پنڈتوں کی ہجرت سے قبل اس مندر میں عقیدت مندوں کی زبردست بھیڑ رہتی تھی، لیکن ہجرت کے بعد یہ سلسلہ کافی حد تک رک گیا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.