اڈوانی نے کہاکہ ’’ اس آرٹیکل کی منسوخی جن سنگھ کے زمانہ سے ہی بی جے پی کے بنیادی نظریہ کا ایک حصہ رہی ہے‘‘۔
انھوں نے ایک مختصر بیان میں کہا،’’ میں آرٹیکل 370کو منسوخ کرنے کے حکومت کے فیصلہ سے خوش ہوں اور میں سمجھتا ہوں کہ قومی سلامتی کو مستحکم کرنے کی سمت یہ ایک دلیرانہ قدم ہے ‘‘۔
بی جےپی کے سینئر لیڈر ارون جیٹلی نے کہا ’’ آج ایک تاریخی غلطی درست کردی گئی ہے۔‘‘
آرٹیکل 370 کی منسوخی بی جے پی کا بنیادی نظریہ: اڈوانی - LK Advani On Article 370
بھارتیہ جنتاپارٹی کے بزرگ رہنما اور سابق نائب وزیراعظم ایل کے اڈوانی نے جموں کشمیر سے آرٹیکل 370کو منسوخ کیے جانے کے حکومت کے فیصلہ کا خیرمقدم کیا ہے۔
آرٹیکل 370 کی منسوخی بی جے پی کا بنیادی نظریہ: اڈوانی
اڈوانی نے کہاکہ ’’ اس آرٹیکل کی منسوخی جن سنگھ کے زمانہ سے ہی بی جے پی کے بنیادی نظریہ کا ایک حصہ رہی ہے‘‘۔
انھوں نے ایک مختصر بیان میں کہا،’’ میں آرٹیکل 370کو منسوخ کرنے کے حکومت کے فیصلہ سے خوش ہوں اور میں سمجھتا ہوں کہ قومی سلامتی کو مستحکم کرنے کی سمت یہ ایک دلیرانہ قدم ہے ‘‘۔
بی جےپی کے سینئر لیڈر ارون جیٹلی نے کہا ’’ آج ایک تاریخی غلطی درست کردی گئی ہے۔‘‘
Intro:Body:Conclusion: