ETV Bharat / state

Blood Donation Camp in Doda ڈوڈہ میں خون عطیہ کمیپ کا انعقاد - ضلع ڈوڈہ کے جی ایم سی

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں متعدد افراد نے شرکت کی۔ اس موقعے پر کیمپ منتظمین نے خون عطیہ کرنے کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

ڈوڈہ میں ہندی اخبار کی جانب سے خون عطیہ کمیپ کا انعقاد

author img

By

Published : Jun 21, 2023, 11:51 AM IST

ڈوڈہ میں ہندی اخبار کی جانب سے خون عطیہ کمیپ کا انعقاد

ڈوڈہ: مرکز کے زیہر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے جی ایم سی میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ ڈوڈہ میں خون عطیہ کیمپ کے انعقاد کا مقصد یہ تھا کہ اس کی مدد سے کسی ضرورتمند کی جان بچانے میں مدد مل سکے۔ خون عطیہ کیمپ میں آکاش پریہار، ایم سی ڈی کونسلر رمیش کمار اور تیجس ایک پہل فاؤنڈیشن کے سردار راجندر سنگھ نے اپنے خون کا عطیہ دیا۔ اس کے ساتھ ابابیل این جی او ڈوڈہ نے بھی اپنا تعاون دیا۔

اس خون عطیہ کیمپ کو کامیاب بنانے میں مہمان خصوصی سینئر اے ڈی ڈی سی پران سنگھ، محکمہ صحت کی پرنسپل پوجا مہاجن، میڈیکل آفیسر ڈوڈہ سپرنٹنڈنٹ ایسوسی ایٹڈ ہسپتال جی ایم سی ڈوڈہ اور بلڈ بینک ٹیم، پیرامیڈیکس ڈاکٹر کلدیپ نے اس خون عطیہ کیمپ پر ڈاکٹر ملیحہ زرگر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ دن اور تربیت یافتہ طالب علم خون عطیہ کرکے رول ماڈل بن گیا۔ ون عطیہ کرنے والوں میں ریفریشمنٹ اور سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: Awareness Programme کولگام میں بچہ مزدوری کے خلاف خصوصی بیداری پروگرام

اس موقعے پر منتظمین نے خون عطیہ کیمپ کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ ایک انسان کے لئے خون عطیہ کرنا ضروری ہوتا ہے۔ اس سے خون عطیہ کرنے والوں کی صحت اچھی رہتی ہے۔ ان کی وجہ سے دوسروں کی جان بچانے میں مدد ملتی ہے۔ اس موقعے پر لوگوں کی بڑی تعداد میں خون کا عطیہ دیا۔ یہ کیمپ ایک ہندی اخبار کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.