ETV Bharat / state

پلوامہ میں بی جے پی یونٹ کی جانب سے او بی سی نوجوانوں کے لیے پروگرام کا انعقاد - او بی سی نوجوانوں کے لیے پروگرام

ضلع پلوامہ میں واقع بی جے پی کے ہیڈ کوارٹر میں او بی سی زمرے سے تعلق رکھنے واکے نوجوانوں کے لئے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔کثیر تعداد میں مقامی نوجوانوں نے اس پروگرام میں شرکت کی۔

پلوامہ میں بی جے پی یونٹ کی جانب سے او بی سی نوجوانوں کے لیے پروگرام کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 17, 2024, 4:32 PM IST

پلوامہ میں بی جے پی یونٹ کی جانب سے او بی سی نوجوانوں کے لیے پروگرام کا انعقاد

پلوامہ:پروگرام میں او بی سی مورچہ یو ٹی کے جنرل سکریٹری سجاد حسین کمار اور بی جے پی کے ضلع صدر پلوامہ محمد لطیف بٹ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر بی جے پی یونٹ پلوامہ کے دیگر سینئر ممبران موجود تھے۔ اس پروگرام کا مقصد او بی سی مورچہ کو زمینی سطح پر مظبوط بنا تھا۔ اور دیگر نوجوانوں کو پارٹی کی اور راغب کرنا تھا۔

بی جے پی ضلع صدر پلوامہ لطیف احمد اور پارٹی کے دیگر سینئر ارکان کی موجودگی میں او بی سی زمرہ سے تعلق رکھنے والے 20 کے قریب نوجوانوں اور دیگر نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ بی جے پی سے ہاتھ ملانے والوں کا پارٹی میں ہار پہنا کر استقبال کیا گیا۔

پروگرام کے دوران نذیر احمد شیخ کو ضلع صدر او بی سی مورچہ پلوامہ مقرر کیا گیا اور ان سے درخواست کی گئی کہ وہ لوگوں اور خاص طور پر او بی سی زمرے کی فلاح و بہبود کے لیے کام کریں۔

یہ بھی پڑھیں:گاندربل میں چھ روزہ انٹر پرینیورشپ ڈیولپمنٹ ورکشاپ اختتام پذیر

لطیف احمد بٹ بی جے پی ضلع صدر پلوامہ نے ڈی سی پلوامہ، ایس ایس پی پلوامہ اور ایل جی منوج سنہا سے درخواست کی کہ وہ بی جے پی یونٹ پلوامہ کے سینئر ارکان کے لیے رہائش کے ضروری انتظامات کریں۔تاکہ ان کی عام لوگوں کی سیکورٹی کو یقینی بنائی جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.