ETV Bharat / state

BJP Spokeperson Altaf Thakur: پی ایچ سی ڈاڈسرہ میں لازمی سہولیات دستیاب کرائی جائے: الطاف ٹھاکر

author img

By

Published : Mar 13, 2023, 2:41 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے ترال میں واقع اپنے آبائی گاوں کا دورہ کیا اور مقامی زیارت گاہ پر حاضری دی ۔اس دوران مقامی باشندوں سے بی جے پی کے رہنما کو علاقے کے مسائل سے آگاہ کیا۔BJP Spokeperson Altaf Thakur

پی ایچ سی ڈاڈسرہ میں لازمی سہولیات دستیاب کرائی جائے: الطاف ٹھاکر

ترال:جموں و کشمیر میں ہونے والے انتخابات کے مدنظر سیاسی گہماگہمی تیز ہو گئی ہے۔بی جے پی کے رہنماوں نے جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع کے دوروں کا جاری رکھا ہے۔

اسی درمیان بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے ترال میں واقع اپنے آبائی گاوں کا دورہ کیا اور مقامی زیارت گاہ پر حاضری دی ۔اس دوران مقامی باشندوں سے بی جے پی کے رہنما کو علاقے کے مسائل سے آگاہ کیا۔

بھارتیہ جنتاپارٹی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے کہاکہ مرکز میں ان کی حکومت ہے ۔اگر یوٹی جموں کشمیر میں بھی بی جے پی کی حکومت بنتی ہے تو مقامی باشندوں کے مسائل حل کرنے میں بڑی مدد مل سکتی ہے۔ یوں کہنا بہتر ہوگا کہ لوگوں کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی جو گزشتہ کئی دہایوں سے نہیں ملی ہے ۔

اس موقع پر الطاف ٹھاکر نے ڈاڈسرہ میں موجود پی ایچ سی کا دورہ کر کے وہاں موجود ملازمین سے بات کی۔ اس دوران انہوں نے بتایا گیا کہ ہسپتال میں اگرچہ انفراسٹرکچر بہت اچھا ہے تاہم ڈاکٹروں اور طبعی عملے کی قلت سے ہسپتال کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو بڑی دشوارویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔وہ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ پی ایچ سی کے نام پر تعینات اسٹاف کس طرح دیگر مقامات پر کام کرسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:DAK on Misbeheaviour with Doctor: ڈاکٹر کے ساتھ بدسلوکی ناقابل قبول، ڈاک

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے الطاف ٹھاکر نے بتایا کہ پی ایچ سی ڈاڈسرہ میں لازمی سہولیات کی دستیابی اور معقول اسٹاف کے لئے اقدامات انتظامیہ کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.