ETV Bharat / state

کٹھوعہ : کانگریس پارٹی کے خلاف بی جے پی کا مظاہرہ

جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں بی جے پی کے ضلعی صدر رگھونندن سنگھ کی قیادت میں کانگریس پارٹی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

کانگریس پارٹی کے خلاف بی جے پی کا مظاہرہ

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 4:18 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان کٹھوعہ کے مکھرجی چوک پر جمع ہوئے تھے۔

کانگریس پارٹی کے خلاف بی جے پی کا مظاہرہ

ملک میں 45 برس قبل کانگریس پارٹی کے ذریعہ لگائی گئی ایمرجنسی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرین نے سر پر کالی پٹی باندھ رکھی تھی۔

اس موقع پر بی جے پی کے ضلعی صدر رگھونندن سنگھ نے کہا کہ 45 سال قبل 1975 میں کانگریس نے اپنی حفاظت کے لئے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کیا تھا۔

اس کے بعد کانگریس پارٹی نے مختلف برادریوں کے درمیان لڑائی کروائی اور حکومت کی۔

انہوں نے کہا کہ آج بھارتیہ جنتا پارٹی اس کے خلاف احتجاج کررہی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسی سیاست کی وجہ آج کانگریس پارٹی حاشیہ پر آ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.