ETV Bharat / state

کشمیر: بی جے پی اسمبلی انتخابات کے لیے تیار ہے

author img

By

Published : Feb 29, 2020, 5:18 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:31 PM IST

انہوں نے کہا کہ 'ضلع کولگام میں بی جے پی کو ہر سطح پر متحرک کیا جایئگا تاکہ آنے والے انتخابات میں پارٹی کی جیت کو یقینی بنایا جا سکیں'۔

bjp is ready to contest upcoming assembly elections in Jammu and kashmir: abid hussain
کشمیر: بی جے پی اسمبلی انتخابات کے لیے تیار ہیں

بی جے پی کی جانب سے جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام کے بونیگام میں پارٹی کے نو منتخب ضلع صدر عابد حسین خان کے اعزاز میں کارکنوں کا اجلاس منعقد ہوا۔

پارٹی کی طرف سے نو منتخب ضلع صدر نے پارٹی کی ہائی کمان کے ساتھ ساتھ بی جے پی کے مقامی ورکروں کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ 'ضلع میں بی جے پی کو ہر سطح پر متحرک کیا جایئگا تاکہ آنے والے انتخابات میں پارٹی کی جیت کو یقینی بنایا جا سکیں'۔

ضلع کے سبھی چار حلقہ انتخابات سے آئے ہوئے کارکنوں اور رہنماؤں نے عابد کو مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر عابد حسین نے کہا کہ 'بھارتیہ جنتا پارٹی نے رشوت ستانی کو ختم کرنے کا عہد لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی کشمیر کے کولگام میں بھارتیہ جنتا پارٹی زمینی سطح پر نظر نہں آرہی تھی لیکن دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد لوگ پارٹی سے جڑنے لگے ہیں۔

انہوں نے کہا تاریخ میں پہلی بار ریاست کے لوگ بی جے پی کے جلسوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

انہوں نے کارکنوں سے تلقین کی کہ وہ پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے محنت سے کام کریں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.