ETV Bharat / state

'بی جے پی شدت پسند تنظیم ہے' - مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر

ریاست جموں وکشمیر میں کانگریس کے سینیئر رہنما وسابق وزیر غلام محمد سروری نے کہا کہ 'بی جے پی سب سے بڑی شدت پسند تنظیم ہے'۔

غلام محمد سروری کانگریس لیڈر
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 12:11 PM IST

کانگریس کے سینیئر رہنما و سابق وزیر غلام محمد سروری نے ڈاکٹر جتیندر کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 'اس ملک کے لیے نہرو نے قربانی دی اور بی جے پی نے ان کو مار ڈالا، یہ بی جے پی ہی ہے جس نے پی ڈی پی کے ساتھ الحاق کرکے لوگوں کو گمراہ کیا تھا'۔

غلام محمد سروری کانگریس لیڈر

بی جے پی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کانگریس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'کانگریس دہشت گردوں کی جماعت ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'اب لوگ سمجھ گئے ہیں کہ الیکشن نزدیک آنے کے بعد بی جے پی کس طرح کے کھیل کھیل رہی ہے اور اہم مسائل سے ہٹ کر جھوٹے اور بے بنیاد چیزیں پھیلا کر ملک کے عوام کو گمراہ کر رہی ہے اور اصل حقائق کو چھپایا جارہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'بی جے پی نے لوگوں سے جھوٹے وعدے کیے تھے اور اب لوگ سمجھ گئے ہیں'۔

بی جے پی سب سے بڈی دہشت گرد تنظیم ہیں انہوں نے نہرو کو مار ڈالا : غلام محمد سروری کانگریس لیڈر ۔

بی جے پی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر نے کانگریس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ کانگریس دہشتگردوں کی جماعت ہیں

کانگریس کے سینئر لیڈر و سابقہ وزیر غلام محمد سروری نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کے لئے نہرو نے قربانی دی اور انہوں نے اس کو مار ڈالا یہ بی جے پی ہی ہیں جس نے پی ڈی پی کے ساتھ الحاق کر کے لوگوں کو گمراہ کیا ۔ لیکن اب لوگ سمجھ گے ہیں کہ الیکشن نزدیک آنے کے بعد بی جے پی کس طرح کے کھیل کھیلتا ہے اور اہم مسائل و ایشوز سے ہٹ کے جھوٹے اور بے بنیاد چیزیں پھیلا کر ملک کے عوام کو گمراہ کر رہی ہیں اصل حقائق کو چھپایا جارہا ہیں
انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی نے لوگوں سے جھوٹے وعدے کئے تھے اور اب لوگ سمجھ گے ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.