ETV Bharat / state

BJP In Tral مرکز میں بی جے پی کی حکومت کے نو سال مکمل ہونے پر پروگرام - نو سال مکمل ہونے پر پروگرام کا اہتمام

ضلع پلوامہ کے ترال کے نورپورہ میں بی جے پی کی یونٹ کی جانب سے مرکز میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے نو سال مکمل ہونے پر خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

مرکز میں بی جے پی کی حکومت کے نو سال مکمل ہونے پر پروگرام کا اہتمام

author img

By

Published : Jun 20, 2023, 3:49 PM IST

مرکز میں بی جے پی کی حکومت کے نو سال مکمل ہونے پر پروگرام کا اہتمام

پلوامہ:بھارتیہ جنتاپارٹی کی جانب سے آج نورپورہ ترال میں مودی حکومت کے نو سال مکمل ہونے پر ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں پارٹی کے نایب صدر ضلع پلوامہ ماہی عرفان اور ماینارٹی مورچہ کے نایب ضلع صدر اعجاز احمد شاہ کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر حکومت کے نو سال کامیاب ہونے کے سلسلے میں بی جے پی کے ذریعہ شروع کی گئی جن سمپرک ابھیان پر بھی اس تقریب میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے ہر ایک کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ حکومت کے کارناموں کے بارے میں معلومات کو ہر شہری بالخصوص نوجوانوں تک پہنچانے میں حصہ لیں

اس تقریب کے دوران ظاہر کیا کہ شہری ترقی اور پیش رفت کو دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں جو بی جے پی کر رہی ہے وہ عوامی مفاد میں ہی ہے ۔ماہی ارفان نے پارٹی کارکنوں سے کہا کہ وہ جن سمپرک ابھیان میں حصہ لیں جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچنا ہے تاکہ مرکز میں بی جے پی حکومت کی گزشتہ نو سالوں میں اہم کامیابیوں کو اجاگر کیا جا سکے۔

انہوں نے لوگوں سے بھی کہا کہ وہ آگے آئیں اور جموں و کشمیر کی مساوی ترقی کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھ مضبوط کریں۔۔اس موقع پر لیڈران نے مودی حکومت کی طرف س فلاحی پالیسیوں پر روشنی ڈالی جن کا مقصد ملک میں خواتین کو بااختیار بنانا ہے۔ انہوں نے ہندوستان بھر میں خواتین کاروباریوں کو مواقع اور مالی امداد فراہم کرنے کی حکومت کی کوششوں کی تعریف کی۔

یہ بھی پڑھیں:Birth And Death Certificate Issue منڈى میں سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے پریس کانفرنس

تقریب کے دوران لوگوں نے بجلی، پانی اور دیگر بنیادی چیزوں کے متعلق اپنے مسائل سامنے رکھے جن کو لیڈران نے سنا اور ان پر ہمدردانہ غور کرنے کی یقین دہانی کرائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.