ETV Bharat / state

رامبن بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی تائید کی - association indefinite

جموں و کشمیر کے رامبن میں ضلع بار ایسوسی ایشن نے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن جموں کی غیر معینہ مدت تک ہڑتال کی تائید کی۔

رامبن بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی تائید کی
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 7:12 PM IST

Updated : Nov 2, 2019, 8:52 PM IST

انہوں نے کہا کہ 'عدالتوں کا کام کاج تب تک نہیں کیا جائے گا جب تک زمینوں کے اندراج، ٹریفک چالان اور ٹریبونل مقدمات کا کام کاج واپس عدالتوں کو نہیں دیا جائے گا'۔

رامبن بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی تائید کی

وکلاء دہلی عدالت کمپلیکس کے احاطہ میں جمع ہوئے۔

ضلع بار ایسوسی ایشن کے صدر ایڈوکیٹ تصدق حسین ملک نے غیر معینہ مدت ہڑتال کی کال کی حمایت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'رامبن بار ایسوسی ایشن وکلاء نے تین اہم مطالبات کے حق میں حکومت کی جانب سے مطالبات تسلیم کیے جانے تک غیر معینہ مدت تک ہڑتال پر جانے کا فیصلہ کیا ہے۔'

Intro:رامبن // جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ضلعی بار ایسوسی ایشن رامبن نے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن جموں غیر معینہ مدت تک ہڑتال کی تائید کرتے ہوئے عدالتوں کا کام کاج تب تک نہیں کریں گے جب تک زمینوں کے اندراج، ٹریفک چلان اور ٹربیونل مقدمات کا کام کاج واپس عدالتوں و واپس نہ کیا جایے
وکلاء دیلی عدالت کمپلیکس کے احاطہ جمع ہویے اور کسی عدالت میں میں کیسوں کی پیروی نہیں کرنے گیے ضلعی بار ایسوسی ایشن کے صدر ایڈووکیٹ تصدق حسین ملک نے غیر مدت کی ہڑتال کی کال کی حمایت کرتے ہوے کہا رامبن بار ایسوسی ایشن وکلاء کے تین اہم مطالبات کے حق میں حکومت کی جانب سے مطالبات تسلیم کیے جانے تک غیر معینہ مدت کی ہڑتال پر جانے کا فیصلہ لیا ہے

Body:جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ضلعی بار ایسوسی ایشن رامبن نے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن جموں غیر معینہ مدت تک ہڑتال کی تائید کرتے ہوئے عدالتوں کا کام کاج تب تک نہیں کریں گے جب تک زمینوں کے اندراج، ٹریفک چلان اور ٹربیونل مقدمات کا کام کاج واپس عدالتوں و واپس نہ کیا جایے

Conclusion:ایسوسی ایشن وکلاء کے تین اہم مطالبات کے حق میں حکومت کی جانب سے مطالبات تسلیم کیے جانے تک غیر معینہ مدت کی ہڑتال پر جانے کا فیصلہ لیا ہے .

Visuals....
Byte. Adv T H Malik (Bar president Ramban)
Last Updated : Nov 2, 2019, 8:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.